دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

ان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کا امکان ہے۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں ۔

ان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کا امکان ہے۔

ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ کراچی ائرپورٹ پہنچیں ۔

پولیس کی جانب سے انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا امکان ہے۔

About The Author