اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ منگل سے قطر کے شہر دوحا میں شروع ہو گا

پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ منگل سے قطر کے شہر دوحا میں شروع ہو گا۔

پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

پاکستانی ٹیم کا دوحہ کے آکسیجن پارک میں پہلا ٹریننگ سیشن۔

ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم گروپ اے میں شامل۔

قومی ٹیم پہلا میچ کل سوڈان اور دوسرا بورنڈی کے خلاف کھیلے گی۔

ورلڈکپ کا فائنل 15 اکتوبر کو ہوگا۔

%d bloggers like this: