دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیگ سپنر عثمان قادر نیوزی لینڈ میں جاری ٹرائی اینگولر سیریز سے باہر ہوگئے

عثمان قادر کا انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا۔

لاہور۔

لیگ سپنر عثمان قادر نیوزی لینڈ میں جاری ٹرائی اینگولر سیریز سے باہر ہوگئے

 عثمان قادر کا انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا۔ پی سی بی کے مطابق

ڈاکٹرز نے قومی کرکٹر کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا تھا۔ پی سی بی

 یہ تین ہفتے 16 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔ پی سی بی

 فاسٹ باؤلرز محمد حسنین اور نسیم شاہ کی بھی طبعیت ناساز۔ پی سی بی

 دونوں فاسٹ باولر آج نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہونگے۔ پی سی بی

دونوں کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار ہیں. پی سی بی

About The Author