دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دی ویمنز لیگ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

ایک ٹیم میں 12 مقامی اور 6 غیر ملکی ویمن کرکٹرز شامل ہونگی

لاہور۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دی ویمنز لیگ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

 ویمنز لیگ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گیں

 ایک ٹیم میں 12 مقامی اور 6 غیر ملکی ویمن کرکٹرز شامل ہونگی

 ویمنز لیگ مارچ 2023 میں راولپنڈی میں کھیلے جائیگی

 ویمن لیگ کے میچز پاکستان سپر لیگ کے ساتھ ہوں گے

 دی ویمنز کا فائنل پی ایس ایل 8 کے فائنل سے ایک روز قبل ہوگا

About The Author