لاہور۔
آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
جنوبی افریقہ میں شیڈول میں میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلی گی
روایتی حریف کے درمیان 12 فروری کو ہوگا
قومی ویمنز ٹیم اپنا دوسرا میچ آئرلینڈ کیخلاف 15 فروری کو کھیلے گی
19 فروری کو پاکستانی ٹیم اپنے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کا سامنا کریگی
قومی ویمنز ٹیم اپنے گروپ کا آخری میچ انگلینڈ کیخلاف 21 فروری کو کھیلے گی
ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 23 اور 24 فروری کو شیڈول کئے گئے ہے
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل 26 فروری کو کھیلا جائیگا
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی