دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

،قومی ویمنز ٹیم اپنا دوسرا میچ آئرلینڈ کیخلاف پندرہ فروری کو کھیلے گی

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

شیڈول کے مطابق جنوبی افریقہ میں شیڈول میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت

کیخلاف کھیلی گی،،،روایتی حریف کے درمیان میچ بارہ فروری کو ہوگا،،،قومی ویمنز ٹیم اپنا

دوسرا میچ آئرلینڈ کیخلاف پندرہ فروری کو کھیلے گی،،،،انیس فروری کو پاکستانی ٹیم اپنے

تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کا سامنا کریگی،،،قومی ویمنز ٹیم اپنے گروپ کا آخری میچ

انگلینڈ کیخلاف اکیس فروری کو کھیلے گی،، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز تئیس اور چوبیس

فروری کو شیڈول کئے گئے ہیں،،،ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوہزار تئیس کا فائنل میچ چھبیس

فروری کو کھیلا جائیگا

About The Author