پاکستان ٹیم کے فلاپ مڈل آرڈر میں ناکامی کی دوڑ لگ گئی ہے
سب بیٹس مین ایک کے بعد ایک چانس ملنے کے بعد بھی ناکام نظر آئے
سب کو میچز بھی ملے پہلی اور دوسری اننگ بھی اور اپنے آپ کو منوانے کا موقع بھی لیکن سب کھیل میں فیل نظر آئے
،،،، خوش دل ، آصف علی، افتخار اور حیدر علی چاروں نام بری طرح ناکام۔۔۔ چاروں نے مل
کر انگلینڈ کیخلاف سیریز میں مجموعی طور پر 27 میچز میں 17 باریاں کھیلی۔۔۔ ان چاروں
نے مل کر192 گیندوں کا سامنا کیا اور رن صرف 232 بنائے ۔۔۔ان 192 گیندوں پر صرف 13
چوکے اور 11 چھکے لگے یعنی باقی 168 گیندیں ڈاٹ ہوئیں یا ان پر سنگل یا ڈبل بنے ۔۔۔ ان
چاروں نے مل کر ایک بھی ففٹی نہیں بنائی،،۔ افتخار نے 7 میچز میں صرف 99 رن بنائے
خوش دل نے 5 میچز میں 63 ، اصف علی نے چار میچز میں 34اور حیدر علی نے 4 میچز میں صرف 36 رن بنائے
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی