لاہور
پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات کا ماحول دشمن عناصر کیخلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ
آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو 1 لاکھ، بھٹوں کو 50 ہزار جبکہ گاڑیوں کو 2 ہزار تک جرمانہ کیا جائے گا
شہر میں 60 لاکھ گاڑیاں موجود ہیں جو 43 سے 50 فیصد آلودگی کا باعث ہیں،محکمہ ماحولیات
پنجاب میں 8000 ہزار بھٹے ہیں جو 25 فیصد ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں، محکمہ موحولیات
انڈسٹریز اور فیکٹریوں کا دھواں 25 فیصد ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے
شہر میں موجود 158 انڈسٹریز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دئیے گیے ہیں، جوڈیشل انوائرمنٹ کمیشن
جوڈیشل انوائرمنٹ کمشن افس میں براہ راست مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، محکمہ ماحولیات
خلاف ورزی کرنے والے یونٹس کو بھاری جرمانے اور فیکٹریاں سیل کی جا رہی ہیں، محکمہ ماحولیات
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بھی بند اور جرمانے کر رہے ہیں، محکمہ ماحولیات
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟