دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

لاہور سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش روانہ ہوئی ہے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت بسمہ معروف کریں گی۔

لاہور سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش روانہ ہوئی ہے۔

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت بسمہ معروف کر رہی ہیں

قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ دو اکتوبر کو ملائشیا کے خلاف کھیلے گی

س سے قبل قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے دو مرحلوں میں ایشیا کپ کی تیاری کی تھی

پہلا مرحلہ لاہور جبکہ دوسرا مرحلہ مریدکے میں جاری رہا۔

About The Author