علی فیضان نامی ٹک ٹوکر سوشل میڈیا پر وائرل،،،علی فیضان نامی شخص چئیرمین پی سی بی کی کرسی تک پہنچ گیا،
، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پی سی بی حکام نے واقعے کی انکوائری شروع کردی
علی فیضان نامی ٹک ٹاکر کی جانب سے چئیرمین کی کرسی پر بیٹھ کر ویڈیو بنائی گئی
علی فیضان کیسے اور کس کی اجازت سے قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر پہنچا پی سی بی کی جانب سے انکوائری شروع کردی گئی
مقامی ٹک ٹوکر ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، مڈل آرڈر میں تبدیلی کا دکھاوا کرتے ہوئے بھی ویڈیو بنوا چکا ہے
چیمپئینز ٹرافی اور ورلڈ کپ ٹرافی کو شیشے سے. نکال کر ٹک ٹاک بناتے دیکھا جاسکتا ہے
ترجمان پی سی بی کے مطابق علی فیضان پی سی بی ملازم کا مہمان تھا
پی سی بی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ملازم کے خلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹک ٹاکر علی فیضان نے پی سی بی سے معافی مانگ لی اور تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا وعدہ کیا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،