دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے کے لیے غیرملکی کوچز کی خدمات حاصل کرلی گئی

پی سی بی نے سنٹرل پنجاب اور سندھ کے لیے غیرملکی کوچز کی تعیناتی کا اعلان کردیا

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے کے لیے غیرملکی کوچز کی خدمات حاصل کرلی گئی۔

پی سی بی نے سنٹرل پنجاب اور سندھ کے لیے غیرملکی کوچز کی تعیناتی کا اعلان کردیا

پول فرانکس قائداعظم ٹرافی میں سنٹرل پنجاب کے ہیڈکوچ مقرر کئے گئے ہیں۔

پول نکسن سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈکوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔

لاہور: جون سیڈلرسندھ کے لیے فیلڈنگ کوچ کی زمہ داری نبھائیں گے۔

بلال شفائیت سنٹرل پنجاب کے فیلڈنگ کوچ مقرر جبکہ

آئن فشر سندھ اور رچرڈ سٹونیئر سنٹرل پنجاب کے اسٹیرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچز بنائے گئے ہیں

About The Author