دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قذافی اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ ٹکٹیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج

شائقین کرکٹ لاہور میجز کی ٹکٹیں لینے کے لیے کئی گھنٹے قطار بنائے کھڑے رہے

قذافی اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ ٹکٹیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج

شائقین کرکٹ لاہور میجز کی ٹکٹیں لینے کے لیے کئی گھنٹے قطار بنائے کھڑے رہے

مظاہرین کے مطابق آن لائن ٹکٹ بک کرانے کے بعد پرنٹیڈ ٹکٹ وصول کرنے آئے تھے

پی سی بی اور ٹکٹنگ کمپنی کے ناقص انتظامات کے باعث ٹکٹوں کی وصولی میں مشکلات کا سامنا پیش کرنا پڑا ہے

دوسری جانب ٹکٹ کمپنی کے مطابق جن لوگوں کو آج ٹکٹیں نہیں ملی وہ کل وصول کرسکتے ہیں

قذافی اسٹیڈیم سے کل دوپہر بارہ سے رات آٹھ بجے تک آن لائن ٹکٹ خریدنے والے شائقین اپنی پرنٹیڈ ٹکٹ وصول کرسکتے ہیں

About The Author