دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونئیر لیگ کا شیڈول جاری کردیا

شیڈول کے مطابق ایڈیشن کا آغاز چھ اکتوبر سے قدافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونئیر لیگ کا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق ایڈیشن کا آغاز چھ اکتوبر سے قدافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ

ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گوجرانوالہ جائنٹس اور مردان واریئرز مدمقابل ہوں گے۔ ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔

فائنل سمیت تمام انیس میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلے جائیں گے۔

پی سی بی کے مطابق ٹورنمنٹ کے پہلے دن دو میچز رکھے گئے ہیں

جس میں پہلا میچ ساڑھے تین بجے دن جبکہ دوسرا شام آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل اکیس اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

About The Author