دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکسٹس سیشن میں حصہ

انگلینڈ سے ہونے والی سیریز ورلڈ کپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکسٹس سیشن میں حصہ لیا

پاکستانی کھلاڑی شان مسعود نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انگلینڈ سے ہونے والی سیریز ورلڈ کپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگی

ی ٹوئنٹی سیریز کے لاہور میں ہونے والے تمام میچز کے ٹکٹس فروخت ہوگئے۔۔۔

پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا،،، جمعہ کےروز انگلش ٹیم نیشنل اسٹیڈیم میں تگڑی مشقیں کرتی دکھائی دی ۔

جس کےبعد ہفتے کے روزکراچی پہنچنے کےبعد انگلش ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی پریکٹس سیشن کا حصہ بنی۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور باؤلنگ کوچ شان آج نیٹ سیشن میں شرکت نہیں

بیٹسمین شان مسعود نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انگلینڈ سے ہونے والی سیریز ورلڈ کپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگی۔

بابر اعظم کی قیادت ٹیم کے لیے معاون ثابت ہوگی۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مزید دو روز ٹریننگ سیشنز کا حصہ بنیں گی۔

شان مسعود ۔۔۔کرکٹر
(ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ جیسی سائیڈ کے خلاف کھیلنا ایک مثالی وقت ہے تیاری کرنے کا انگلینڈجیسی ٹیم کے خلاف کھیل کرخوشی ہورہی ہے)

دوسری جانب کرکٹ فیور عروج پر ہے سات میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری تین میچز کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔

About The Author