گورنر پنجاب کہتے ہیں ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے اور آئندہ نسلوں کے لیے زمین پر زندگی کی
حفاظت کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔۔۔
گورنر محمد بلیغ الرحمان نے اوزون کی تہہ کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
زیادہ شجرکاری اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کر کے اوزون کی تہہ کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے،
اوزون کی تہہ کو محفوظ بنا کر کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت، سیلاب سمیت دیگر
موسمیاتی تبدیلیوں سے بچاو ممکن ہے
گورنر پنجاب کے مطابق جامعات میں ماحولیات پر کنورشیم بھی بنایا جارہا ہے جو ملکی منصوبہ بندی میں کردار ادا کرے گا۔۔۔
اے وی پڑھو
لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ
نگران پنجاب حکومت کا واسا لاہور کو پانی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان