دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ورلڈ باکسنگ ٹائٹل فائٹ کا اعلان

ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ 28 ستمبر کو تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگی

لاہور۔

ورلڈ باکسنگ ٹائٹل فائٹ کا اعلان ، عثمان وزیز کا مقابلہ تھائی باکسر سے ہوگا

ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ 28 ستمبر کو تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگی

پہلی مرتبہ کوئی پاکستانی ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کیلئے رنگ میں اترے گا

عثمان وزیز انٹرنیشنل فائٹس میں ناقابل شکست ہے حریف تھائی باکسر ٹاپ رینک باکسر ہیں

پاکستانی سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی عثمان وزیز کی جیت کا یقین

سرفراز احمد کی حکومت و پاکستانی عوام سے عثمان وزیز کی سپورٹ کی اپیل

About The Author