دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ویمنز ٹیم کی8 سال بعد پہلی کامیابی

قومی ویمنز فٹبال ٹیم نے نیپال میں جاری ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کو 0-7 سے زیر کردیا

 پاکستان ویمنز ٹیم کی8 سال بعد پہلی کامیابی

 قومی ویمنز فٹبال ٹیم نے نیپال میں جاری ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کو 0-7 سے زیر کردیا

نادیہ خان کسی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کیلئے 4 گول کرنے والی پہلی پلیئر بن گئیں

رامین فرید، خدیجہ کاظمی اور انمول ہیرا نے ایک ایک بار بال کو جال میں پھینکا

About The Author