نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے32 اضلاع کےسکولوں میں اساتذہ نہ ہونے کی نشاندہی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سی ای اوز کو اساتذہ سے محروم سکولوں کی تفصیلات دینے کا مراسلہ جاری کردیا

لاہور: پنجاب کے 268 سکول استاتذہ سے محروم

 سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مانیٹرنگ ونگ نے 32 اضلاع کےسکولوں میں اساتذہ نہ ہونے کی نشاندہی کردی

 محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سی ای اوز کو اساتذہ سے محروم سکولوں کی تفصیلات دینے کا مراسلہ جاری کردیا

 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 65 سکولوں میں ٹیچرز ہی نہیں ڈیرہ غاذیخان 32 ، بہاولنگر لے 25 سکول شامل ، مراسلہ

 بغیر ٹیچرز کے رحیم یار خان کے 18 میانوالی ،اوکاڑہ11، 11 ، ملتان کے 9 سکول شامل ،

 وہاڑی ، سیالکوٹ اور گجرانوالہ کے 7 ، 7 سکول اساتذہ سے محروم ، مراسلہ

لاہور: اٹک ،چکوال ، راجن پور ، راولپنڈی سرگودھا ، لودھراں ، خوشاب کے 5 ، 5 سکول اساتذہ سے محروم ، مراسلہ

 چنیوٹ ، خانیوال ، پاکپتن ، ساہیوال کے 4 ، 4 سکول اساتذہ سے محروم – مراسلہ

 فیصل آباد ، جھنگ ، قصور ، بہاولپور ، کے 3 ، 3 سکول اساتذہ سے محروم ، مراسلہ

گجرات ، جہلم، لیہ ، ننکانہ ، شیخوپورہ کے 2 ، 2 سکول اساتذہ سے محروم – مراسلہ

About The Author