دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلش ٹیم کے ان فارم وکٹ کیپر بیٹر جونی بیرسٹو ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

جونی بیرسٹو لیڈز میں گالف کھیلنے کے دوران سلپ ہونے سے ٹانگ کی انجری کا شکار ہوئے

لاہور۔

انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

 انگلش ٹیم کے ان فارم وکٹ کیپر بیٹر جونی بیرسٹو ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

 جونی بیرسٹو لیڈز میں گالف کھیلنے کے دوران سلپ ہونے سے ٹانگ کی انجری کا شکار ہوئے

 جونی بیرسٹو جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ بھئ نہیں کھیل سکیں گے

 جونی بیرسٹو کی جگہ بین ڈکیٹ جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شامل

 انگلینڈ ورلڈ کپ اسکواڈ کے لئے جونی بیرسٹو کے متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کریگا

About The Author