ملتان
حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے 783ویں عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز
سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی مزار کو غسل دیکر تقریبات کا انعقاد کریں گے
احاطہِ دربار میں قومی زکریا کانفرنس کا بھی انعقاد کیا جائیگا
مذہبی و سیاسی شخصیات قومی زکریا کانفرنس میں شریک ہونگی
اوقاف سمیت متعلقہ محکموں کیجانب سے انتظامات مکمل کر لیے گئے
اندرونِ سندھ سمیت ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
عرس کے باعث آج مقامی تعطیل ہے
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری