دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ آج سے ایشیا کپ کی باقاعدہ تیاری کا آغاز کریگا

رکنی اسکواڈ آج این ایچ پی سی میں رپورٹ کریگا

لاہور

قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ آج سے ایشیا کپ کی باقاعدہ تیاری کا آغاز کریگا

 25 رکنی اسکواڈ آج این ایچ پی سی میں رپورٹ کریگا

 چار روزہ ٹریننگ کیمپ میں تین پریکٹس میچ بھی کھیلے جائینگے

 قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج سکلز سیشن میں حصہ لے گی

ایشیا کپ کی تیاریوں سے متعلق دوسرا مرحلہ 18 سے 28 ستمبر تک مریدکے میں جاری رہے گا

 دوسرے مرحلہ میں ایشا کپ کے لئے منتخب ہونیوالی کرکٹرز شرکت کریں گی

 قومی ویمن چیف سیلیکٹر اسماویہ اقبال لاہور میں کھیلے جانیوالے تین پریکٹس میچز کے بعد حتمی اسکواڈ کا اعلان کرینگی

 قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ میں شاوال ذوالفقار اور عروب شاہ کو انڈر نائنٹین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی کے بعد شامل کیا گیا

 قومی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء سی پی ایل میں شریک ہونے کے باعث ٹریننگ کیمپ کا حصہ نہیں ہے

طوبی حسن کل کیمپ جوائن کرینگی

About The Author