دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ ٹیم کا فاسٹ باولرز کو پریکٹس سیشن کے لئےآرام دینے کا فیصلہ

نسیم شاہ اور حارث روف کو میچ کے دوران ٹانگ میں کھچاو ہوا تھا

لاہور

قومی کرکٹ ٹیم کا انڈیا کیخلاف میچ کھیلنے والے فاسٹ باولرز کو پریکٹس سیشن کے لئے آرام دینے کا فیصلہ

 فاسٹ باولرز نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی آج کے پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کریں گے

تینوں فاسٹ بولرز نے اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں حصہ لیا تھا

 نسیم شاہ اور حارث روف کو میچ کے دوران ٹانگ میں کھچاو ہوا تھا

 پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

About The Author