دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی نے پاکستان جونئیر لیگ کی ٹیموں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے ابتدائی طور پر پی ایس ایل فرنچائز ماڈل کی طرح ٹیم رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا

لاہور

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونئیر لیگ کی ٹیموں کا اعلان کردیا

چھ ٹیموں میں بہاولپور۔ راولپنڈی۔ مردان۔ حیدرآباد۔ گوجرانوالہ اور گوادر شامل

 پی سی بی نے ٹیم رائٹس فروخت کرنے کے بجائے اپنے پاس آنر شپ رکھ لی

 پی سی بی نے ابتدائی طور پر پی ایس ایل فرنچائز ماڈل کی طرح ٹیم رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا

 ہم نے ایک سٹرٹیجک فیصلہ کیا۔ فیصل حسین

 افتتاحی ایڈیشن کی آنر شپ رائٹس پی سی بی کے پاس ہونگے۔ سی ای او پی سی بی

 ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پی جے ایل کی ہائی ویلیو ہے۔ فیصل حسین

 اس دوران پی جے ایل کی دیگر کمرشل انوینٹری کی فروخت کا عمل جاری رہے گا۔ فیصل حسین

 پی جے ایل کے ڈرافٹ کے لئے مختلف کرکٹ بورڈ اور کلبز کے 140 سے غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے

 پاکستان جونئیر لیگ 6 سے 21 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائیگی

About The Author