دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2022 کے پاک بھارت میچ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2022 کے پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئی

لاہور۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2022 کے پاک بھارت میچ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2022 کے پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئی

 اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج صبح سات بجے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی آفیشل ویب سائٹ پر شروع ہوئی تھی

 آئی سی سی نے چار ہزار سے زائد اسٹینڈنگ روم ٹکٹس اور چند دیگر اسٹینڈز کی اضافی ٹکٹیں فروخت کی

 اسٹینڈنگ روم کی ٹکٹ کی قیمت تیس ڈالر مقرر کی گئی تھی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں پاک بھارت ٹیم کا میچ 23 اکتوبر کو شیڈول ہے

 میچ آسٹریلیا کے پہلے اور گنجائش کے اعتبار سے دنیا کے دوسرے بڑے اسٹیڈیم میلبرن کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جانا ہے

About The Author