لاہور؛ ڈی جی خان ریجن میں سیلابی صورتحال اور مزید بارشوں کا خدشہ ۔
آئی جی پنجاب کی سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کے لیے پولیس کو تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے مزید 200 پولیس افسران و اہلکار ملتان سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے روانہ کر دیئے۔
ڈجی خان اور راجن پور میں پولیس کے1450سے زائد جوان امدادی و ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔ آر پی او ڈی جی خان
پولیس ٹیمیوں نے سیلابی علاقوں میں سے اب تک 10787 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے ۔ ترجمان پنجاب پولیس
پولیس کی25 دریائی چوکیوں پر 500 سے زائد جوان امدای سرگرمیوں میں مصروف
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ