دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

حاجی پورشریف

(ملک خلیل الرحمن واسنی)

کاہا،اورچھاچھڑکےبےرحم طوفانی سیلابی ریلوں کےسبب فاضل پورشہرتو ڈوباسوڈوبا

مگر …..؟

فوڈسنٹر/ محکمہ خوراک فاضل پورکےمناظرضلعی و متعلقہ انتظامیہ کی بےبسی

بےحسی ،غفلت و لاپرواہی کی منہ بولتی تصویر

کیونکہ وزیرخوراک بھی ضلع راجن پورسےہیں

گندم کی ہزاروں بوریاں سیلابی پانی کی نظر

About The Author