دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈبلیو ایس ایف ورلڈ جونئیر سکواش چمپئن شپ میچ میں مصرکی پاکستان کو دو ایک سے شکست

تیرا گیارہ اور گیارہ آٹھ سے ہرا کر مصر کی فائنل میں رسائی یقینی بنائی۔

ڈبلیو ایس ایف ورلڈ جونئیر سکواش چمپئن شپ کے سیمی فائنل میچ میں مصر نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی

سیمی فائنل کے پہلے میچ میں کریم ال ٹورکی نے حمزہ خان کو گیارہ آٹھ ، گیارہ آٹھ اور گیارہ پانچ سے شکست دی جبکہ

دوسرے میچ میں نور زمان نے محمد نصیر سے گیارہ تین، گیارہ سات، گیارہ تین اور گیارہ چھے سے برتری حاصل کی۔

آخری ٹائی میں مصر کے محمد ذکریا نے پاکستان کے محمد عشب عرفان کو گیارہ چھے، سات گیارہ

تیرا گیارہ اور گیارہ آٹھ سے ہرا کر مصر کی فائنل میں رسائی یقینی بنائی۔

انگلینڈ نے فائنل میں مصر کو دو ایک سے شکست دے کر جیت کا ٹائٹل بائیس سال بعد حاصل کیا۔

About The Author