دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

انگلش ٹیم سترہ سال بعد پاک سرزمین پر تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے نومبر کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریگی

پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

انگلش ٹیم سترہ سال بعد پاک سرزمین پر تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے نومبر کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریگی

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی

دوسرا میچ نو دسمبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ سترہ سے اکیس دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ڈائریکٹر انٹرنیشنل پی سی بی ذاکر خان کے مطابق انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی سترہ سال بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان میں میزبانی کرنے پر بہت خوشی ہوگی۔

یہ سیریز دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے دلدادہ ناظرین کی توقعات کے عین مطابق دلچسپ اور سنسنی خیز ہوگی۔

About The Author