دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ دبئی پہنچ گیا

کھلاڑی آج آرام، کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔۔۔

ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ دبئی پہنچ گیا

کھلاڑی آج آرام، کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔۔۔

پاکستانی کرکٹ اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچا،، قومی اسکواڈ آج ٹیم ہوٹل میں آرام کرے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی

افتخار احمد، عثمان قادر، حیدر علی اور آصف علی لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچیں گے

محمد حسنین یو کے سے متحدہ عرب امارات پہنچیں گے

ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ اٹھائیس اگست کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔۔۔۔

About The Author