جنوری 1, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایمٹریٹس ٹی ٹوینٹی لیگ، کھیلنے کے خواہشمند قومی کرکٹرز کے لئے بری خبر

پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ایمٹریٹس ٹی ٹوینٹی لیگ، کھیلنے کے خواہشمند قومی کرکٹرز کے لئے بری خبر

پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

آئی ٹی ایل لیگ کے حوالے سے پی سی بی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے آئی ٹی ایل کے لئے کسی بھی کھلاڑی کو این او سی جاری نہیں کیا جا رہا ہے۔

پی سی بی کے مطابق اگر ایک یا دو ماہ میں پالیسی تبدیل ہوئی تو اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے گی۔

اس کے ساتھ قومی کھلاڑی اعظم خان نے آئی ٹی ایل کے لیے ڈیزرٹ وائپرز سے معاہدہ کیا ہوا ہے۔

آئی ٹی ایل کے علاوہ اکتیس اگست سے شروع ہونے والے سی پی ایل میں اعظم خان اور عماد وسیم کو پی سی بی نے این او سی جاری کر رکھا ہے۔

دوسری طرف حسن علی کو تیس اگست سے شروع ہونیوالے پاکستان کپ میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئیں ہیں

About The Author