نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی NDMA
پرونیشنل / پنجاب ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی PDMA
وزرات موسمیاتی تبدیلی کےالرٹس کےباوجود
ضلع راجن پورایک مرتبہ پھرسیلاب کی تباہ کاریوں ،سیلابی ریلوں کی زد میں اورمتعلقہ
ارباب اقتدار و با اختیار ،حکام، افسران ،اہلکاروں ،کی غفلت ولاپرواہی کاشکار…….؟
وزیراعظم پاکستان
گورنرپنجاب
وزیراعلی پنجاب
ممبران قومی وصوبائی اسمبلی
صوبائی وزراء
دیگر متعلقہ محکموں و متعلقہ افسران وحکام کےدوروں کےباوجود ……….؟
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی DDMA
کی طرف سےسیلابی پانی کی مستقل گزرگاہوں کوکلیئرنہ کرانا مجرمانہ غفلت کےمترادف………….؟
آخراس کاذمہ دارکون…………….؟
اپنی مددآپکےتحت محفوظ مقامات پرمنتقل ہونےکےپیغامات احکامات
توپھرحکومتی اورسرکاری متعلقہ ادارےکس کام کےہیں……….؟
کس چیزکی تنخواہ لیتےہیں……….؟
سال سال بھرلگژری دفاتراورگاڑیوں میں پرتعیش ماحول میں رہنےکےباوجودبھی صرف
چندماہ چنددنوں کےلئےبھی دیانتداری، ایمانداری نظرنہیں آتی…………؟
توپھر……………..
اناللہ واناالیہ راجعون
یااللہ توہی ہمارا پہلا اورآخری سہاراہےتوہی ہمیں زمینی آسمانی آفتوں،مصائب وپریشانیوں
اورآزمائشوں سےمحفوظ فرما
اورہماری غلطیوں،کوتاہیوں،ناشکریوں،لغزشوں ،گناہوں سےدرگزرفرما اور ہمیں ان سیلابوں
سےمصیبتوں سےمحفوظ فرمااپنی حفظ وامان اورپناہ میں رکھ دوسروں کی محتاجی سےبچا
آمین
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ماناکہ سیلاب ایک قدرتی آفت ہےمگر…
ہرسال ڈی جی خان ڈویژن ضلع راجن پورطوفانی سیلابی ریلوں سےمتاثرہوتاہےقیمتی جانی
ومالی نقصانات ہوتےہیں ماناکہ فنڈزکی کمی کےباعث ڈیمزنہیں بن سکتےمگران *سیلابی
ریلوں کی مستقل اورمحفوظ گزرگاہ توبن سکتی ہےجہاں پرفائلوں اوربریفنگزمیں نقشہ جات میں توبہت کچھ ہوتاہے
خدارا میرےوسیب کےوہ نوجوان جودرد دل رکھتےہیں جوانجینئرنگ کےشعبہ سےوابستہ ہیں
اسکےمستقل حل کےلئےاپنی خدمات پیش کریں تاکہ ہرسال ہونیوالی اس آبی دہشتگردی سے ہم
محفوظ رہ سکیں اپنےقیمتی جان ومال واملاک کومحفوظ کرسکیں اپنےملک وقوم اوروسیب کوبچاسکیں
جزاکم اللہ خیرواحسن الجزاء فی الدنیاوالآخرہ
اجرمن اللہ
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون