بہاولنگر
(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)
ریجنل پولیس آفیسر بہاولپورصادق علی ڈوگر کاایک روزہ دورہ بہاولنگر،محرم الحرام کے حوالے سے جلوس روٹس کا دورہ کیااور اہم ہدایات جاری کیں۔
تفصیلات کے مطابق ریجنل پو لیس آفیسر بہاولپور صادق علی ڈوگر کے ایک روزہ دورہ بہاولنگر کے موقع پرڈی پی او فیصل گلزار نے آر پی او بہاولپور کا استقبال کیا۔
آر پی او بہاولپورنے محرم الحرام کے حوالے سے بہاولنگر کے جلوس روٹس کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی انتظامات چیک کیے۔آر پی او نے سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر
بنانے کیلئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں۔آر پی او بہاولپور نے ڈی پی او آفس میں لائسنس داران،انجمن تاجران،ضلعی امن کمیٹی ممبران اور منتظمین جلوس ومجالس کے
ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں آر پی او نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرا ر رکھنے کے لیے تمام تردستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،
محرم الحرام کا مہینہ امن،بھائی چارے اور باہمی اتفاق واتحاد کا درس دیتا ہے۔باہمی مذہبی ہم آہنگی اور ایک دوسرے کے احترام سے ہی معاشرے میں امن کا قیام ممکن ہے
،تمام مکاتب فکر کے علماء کرام محر م الحرام میں امن و امان کو برقرا ر رکھنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
بعد ازاں ایس ڈی پی او آفس چشتیاں میں لائسنس داران،امن کمیٹی ممبران اور منتظمین جلوس و مجالس کے ساتھ میٹنگ
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ