دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہاکی چیمپئن شپ کے قومی سطح کے راؤنڈ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

پہلی قومی انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے قومی سطح کے راؤنڈ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم کمپلیکس لاہور میں ہوئی

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2022 کا قومی سطح کا راؤنڈ لاہور میں شروع ہو گیا۔۔۔

پہلی قومی انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے قومی سطح کے راؤنڈ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم کمپلیکس لاہور میں ہوئی،

پاک فوج کے پائپ اور براس بینڈز نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، سابق اولمپیئن اختر رسول بطور مہمان خصوصی تقریب کا حصہ بنے

، پاکستان ہاکی کے شاندار لمحات کو دکھانے کے لیے شائقین کے لیے ایک مختصر دستاویزی فلم چلائی گئی

چیمپئن شپ کا آغاز 72 اضلاع اور 718 کلبوں کے ساتھ ہوا جس میں پورے پاکستان میں ضلعی

ڈویژنل اور صوبائی سطح پر مقابلہ ہوا۔

پاکستان کے مختلف علاقوں سے 10 کوالیفائنگ ٹیمیں قومی سطح کے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گی۔۔۔۔

About The Author