دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریگا

اس دوران سیکیورٹی وفد کو پی سی بی۔ مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائیگی

 انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریگا

 4 رکنی سیکیورٹی وفد 17 جولائی کو اسلام آباد پہنچے گا

 سیکیورٹی وفد کراچی اور ملتان وینیو کا دورہ بھی کریگا

 انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد قذافی اسٹیڈیم لاہور کا بھی دورہ کریگا

 اس دوران سیکیورٹی وفد کو پی سی بی۔ مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائیگی

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ستمبر میں 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے ہے

 انگلینڈ کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد نومبر دسمبر میں تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے بھی پاکستان آئیگی

About The Author