دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

جونیئر کھلاڑیوں کی ٹریننگ سمیت تمام تر اخراجات اعصام الحق ہی برداشت کریں گے

قومی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اعصام الحق لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سے جونیئر کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے
16

جونیئر کھلاڑیوں کی ٹریننگ سمیت تمام تر اخراجات اعصام الحق ہی برداشت کریں گے

منتخب شدہ کھلاڑیوں کو اسپانسرشپ دی جائے گی، کھلاڑی آن لائن رجسٹریشن کرسکیں گے

About The Author