دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین 7 جولائی کو پاکستان پہنچے گیں

سیگفرائیڈ ایکمین کا ویزہ جاری ہونے کے بعد واپسی کی ٹکٹ بھی کنفرم ہوگئی

لاہور۔

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین 7 جولائی کو پاکستان پہنچے گیں

 سیگفرائیڈ ایکمین کا ویزہ جاری ہونے کے بعد واپسی کی ٹکٹ بھی کنفرم ہوگئی

 سیگفرائیڈ ایکمین کل ہالینڈ سے لاہور کے لئے اڑان بھرینگے

 ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے بے تاب ہوں۔ ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

 تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی۔ سیگفرائیڈ ایکمین

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ کے ویزے کی معیاد ختم ہونے کے باعث وہ ٹیم کے ساتھ واپس پاکستان نہیں پہنچ سکے تھے

 قومی ہاکی ٹیم نے ڈیڑھ ماہ قبل ایشیاء کپ میں شرکت اور دورہ یورپ کیا تھا

About The Author