دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان نہ ہوسکا

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز او ڈی آئی سیریز کے اختتام کے فوری بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کرنا تھا

لاہور۔

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان نہ ہوسکا

 پی سی بی نے ویسٹ انڈیز او ڈی آئی سیریز کے اختتام کے فوری بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کرنا تھا

ون ڈے سیریز کی منسوخی کے بعد پاکستان کے دورہ سری لنکا میں صرف دو ٹیسٹ میچز کھیلے جانے ہیں

اس لئے اسکواڈ کا اعلان کچھ دنوں بعد کیا جائیگا۔ ترجمان پی سی بی

 ٹیسٹ میچز کے لئے اگست کی ونڈو طے ہے لیکن ابھی تک سری لنکن بورڈ نے تاریخوں کا اعلان نہیں کیا۔ ترجمان پی سی بی

 پی سی بی اور ایس ایل سی رابطے میں ہے۔ ترجمان پی سی بی

 سری لنکا کرکٹ آسٹریلیا سیریز میں مصروف ہے

اسی لئے پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا۔ ترجمان پی سی بی

About The Author