دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیفا ورلڈکپ ٹرافی دو ہزار بائیس ازبکستان سے لاہور پہنچ گئی

سابق فرانسیسی فٹبالر کرسچن کریمبیو ٹرافی کے ہمراہ آئے

فیفا ورلڈکپ ٹرافی دو ہزار بائیس ازبکستان سے لاہور پہنچ گئی

سابق فرانسیسی فٹبالر کرسچن کریمبیو ٹرافی کے ہمراہ آئے،،، ٹرافی کی تقریب رونمائی میں فیفا آفیشلز

قومی فٹبالرز،، سپورٹس باڈیز کے نمائندگان اور دیگر شریک ہوئے

فیفا ورلڈکپ کی چمچماتی ٹرافی کی نجی ہوٹل میں رونمائی کردی گئی

سابق فرانسیسی مڈفیلڈر کرسچن کریمبیو نے چھ عشاریہ ایک کلو وزنی ٹرافی کو اٹھا کر عوام کو دکھایا

تقریب میں کپتان قومی فٹبال ٹیم صدام حسین اور کلیم نے خصوصی شرکت کی

ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ہاجرہ خان نے بطور ہوسٹ تقریب کو چار چاند لگائے

قومی فٹبالرز نے فیفا ٹرافی کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے اقدامت کرنے پر زور دیا

تقریب میں قومی زبان میں تیار کیا گیا فیفا اینتھم پر فنکاروں نے خوب رقص بھی کیا

فیفا فٹبال ٹرافی لاہور کے بعد سعودی عرب کا رخ کریگی

ورلڈکپ ٹرافی اب تک پچاس ممالک کا دورہ کرچکی ہے

اس سے قبل فیفا ورلڈکپ ٹرافی دو ہزار اٹھارہ میں بھی پاکستان لائی گئی تھی

About The Author