دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ میں قومی ریسلر انعام بٹ کی شاندار کارکردگی

انعام بٹ نے کواٹر فائنل میں ترکی کے ریسلر حاجی عبداللہ کو ایک صفر سے زیر کر کے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔۔۔

ترکی میں جاری ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ میں قومی ریسلر انعام بٹ کی شاندار کارکردگی قومی پہلوان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے

انعام بٹ نے کواٹر فائنل میں ترکی کے ریسلر حاجی عبداللہ کو ایک صفر سے زیر کر کے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔۔۔

سیمی فائنل مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا ۔۔۔

انعام بٹ نے اس سے پہلے دو فائٹس میں جورجیا اور ترکی کے ریسلر کو کرایا تھا

About The Author