ملتان
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز
پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے معاملے پر پی سی بی کا حکومت سے رابطہ,ذرائع
سیریز راولپنڈی میں ہوگی یا ملتان میں فیصلہ دو سے تین روز میں ہوگا,ذرائع
پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ,ذرائع پی سی بی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے
سیریز کے لیے ابتدائی طور پر راولپنڈی کے وینیو کا اعلان کیا گیا ہے
اوسی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ملتان کے رہائشی نوجوان ابوزر کو نائجیریا میں دو ماہ قبل دہشت گردوں نے اغوا کیا تھا
اہل خانہ نے ابوزر کی بازیابی کے لیے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کردی
نائجیریا میں 32 سالہ پاکستانی نوجوان کو اغوا کیا گیا تھا,زکریا ٹاؤن ملتان کے رہائشی ابوزر کو نائجیریا میں ٹرین حملے کے دوران دیگر شہریوں سمیت اغوا کیا گیا تھا
,ویڈیو بیان میں اسلحہ تھامے ایک دہشت گرد اور 5 دیگر مغوی بھی ابوزر کے ہمراہ موجود ہیں,مغوی ابوزر کے والد شیخ افضل کے مطابق اغوا کا
واقعہ 28 مارچ کو پیش آیا جبکہ اہل خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں,
اہل خانہ کے مطابق وزارت خارجہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ابوزر کی بازیابی کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں,
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون