نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی

بیلٹ پیپرز، پولنگ بیگز اوردیگر سامان پولنگ اسٹاف کو آج پہنچایا جائے گا

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی

بیلٹ پیپرز، پولنگ بیگز اوردیگر سامان پولنگ اسٹاف کو آج پہنچایا جائے گا

پولنگ مٹیریل کی تقسیم کا کام 32 اضلاع میں شروع ہوچکا ، سیکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد اور کوئٹہ کنٹرول روم سے پولنگ سامان کی ترسیل کے عمل کی نگرانی جاری پہلے مرحلے کے 32 اضلاع میں بہت سے پولنگ اسٹیشنز دور دراز اور حساس علاقوں میں ہیں

شام تک پولنگ ا سٹاف اور پولنگ مٹیریل کو تمام پولنگ اسٹیشنز میں پہنچا دیا جائے گا

بلوچستا ن کے32 اضلاع کی5ہزار 226پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 16ہزار 195امیدوار، ساڑھے 35لاکھ ووٹرزہیں

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 132 خواتین امیدوار بھی شامل

پریذائیڈنگ افسران شام کوپولنگ اسٹیشن اور پولنگ بوتھ قائم کریں گے

About The Author