دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے فی کلو آٹے کی قیمت بڑھا دی

چکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کر دیا

لاہور:

آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے فی کلو آٹے کی قیمت بڑھا دی

چکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کر دیا

فی کلو چکی آٹے کی قیمت 90 سے بڑھ کر 93 روپے مقرر

اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2600 سے 2700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔سیکرٹری جنرل چکی اونرز ایسوسی ایشن

آتے کی قیمت بڑھانا مجبوری بن چکی ہے، سیکرٹری جنرل چکی اونرز ایسوسی ایشن

About The Author