دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: قومی کرکٹر محمد حسنین کا آفیشل باولنگ ٹیسٹ ہوگیا

دو غیر سرکاری ٹیسٹ کے بعد نوجوان فاسٹ باولر کا لاہور کی بائیو میکنک لیب میں ٹیسٹ لیا گیا

لاہور۔

قومی کرکٹر محمد حسنین کا آفیشل باولنگ ٹیسٹ ہوگیا

 دو غیر سرکاری ٹیسٹ کے بعد نوجوان فاسٹ باولر کا لاہور کی بائیو میکنک لیب میں ٹیسٹ لیا گیا

 نوجوان فاسٹ باولر سے مختلف قسم کی ڈیلوریز کروائی گئی

 محمد حسنین نے ری ماڈل ایکشن سے فل۔ شاٹ پچ اور گڈ لینتھ پر باولنگ کی

 محمد حسنین کے باولنگ ایکشن کی رپورٹ آئی سی سی کو ارسال کی جائیگی

آئی سی سی محمد حسنین کے باولنگ ایکشن سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لیکر حتمی اعلان کریگا

 ہمیں امید ہے کہ محمد حسنین کا باولنگ ایکشن کلئیر ہوجائیگا۔ پی سی بی

 فاسٹ باولر کے ایکشن پر تین ماہ این ایچ پی سی میں کام ہوا ہے۔ پی سی بی

 محمد حسنین نے اس عرصے میں تقریبا 5 ہزار بالز کروائی۔ پی سی بی

 محمد حسنین کا باولنگ ایکشن رواں سال جنوری میں ہونیوالی بگ بیش لیگ میں رپورٹ ہوا تھا

About The Author