دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا روز

کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ پچیس مئی تک جاری رہے گا

لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا روز ۔۔

کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ کی

نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر سے منسلک ایل سی سی اے گراونڈ میں جاری

کنڈیشنگ کیمپ کے دوسرے روز بیٹنگ۔ باولنگ اور فیلڈنگ کوچز کی زیرنگرانی قومی کرکٹرز نیٹ سیشنز میں شریک ہوئے ۔۔

ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والے کیمپ میں کھلاڑیوں نے اپنی تکنیکی خامیاں دور کرنے کے لئے بھرپور پریکٹس کی ۔۔۔

کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ پچیس مئی تک جاری رہے گا

جس میں ستائیس کھلاڑی شریک ہیں۔. کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم بیرون ملک

مصروفیات اور اسپنر زاہد محمود والدہ کے انتقال کے باعث جمعہ کو کیمپ جوائن کرینگے

About The Author