دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر متعدد اعلی افسران تبدیل

ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ متعدد اعلی افسران تبدیل

 بابر سرفراز الپا آر پی او فیصل آباد تعینات

 طیب حفیظ چیمہ آر پی او ساہیوال تعینات

آرپی او ملتان راجہ رفعت مختار کو آرپی او بہاولپور کا چارج بھی دے دیا گیا

 سہیل چوہدری کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کردیا گیا

کامران عادل کو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور تعینات کردیا گیا

 ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد

 آرپی او فیصل آباد عمران محمود کی خدمات بھی حکومت پنجاب کے سپرد

 آر پی او بہاولپور شیر اکبر اور آرپی ملتان جاوید اکبر کی خدمات بھی پنجاب حکومت کے سپرد

About The Author