دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ کو تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی پیشکش

ین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی شرکت یقینی

لاہور۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی پیشکش۔ذرائع کے مطابق

 تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی شرکت یقینی۔

 سیریز رواں سال آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں کھیلی جائیگی۔

میزبان بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔

   بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ پی سی بی

 ابھی سیریز میں شرکت کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

 ایف ٹی پی میں قومی ٹیم کی مصروفیات دیکھ کر فیصلہ کیا جائے۔

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا مختلف پلیٹ فارمز پر تین اور چار ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے میں دلچسپی کا اظہار کرتے رہے ہیں

About The Author