دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ایکسپو سینٹر میں پینتیس ویں سالانہ عالمی کتاب میلے کا آغاز ہو گیا

علم،، ادب اور کتب سے پیار کرنے والوں کے لئے لاہور میں انٹرنیشنل بک فیئر سج گیا

کتاب تنہائی کی بہترین ساتھی اور روشنی کی کرن ہے،،

علم،، ادب اور کتب سے پیار کرنے والوں کے لئے لاہور میں انٹرنیشنل بک فیئر سج گیا، کتب سے دوستی رکھنے والوں کی بڑی تعداد امڈ آئی

علم کا خزانہ،، ایک ہی چھت تلے جمع،، لاہور ایکسپو سینٹر میں پینتیس ویں سالانہ عالمی کتاب میلے کا آغاز ہو گیا

مختلف قرآنی نسخے،، لٹریچر،، اسپورٹس،، سوشل سٹڈیز اور سائنس سمیت متعدد موضوعات پر مبنی کتابیں بک فیئر کا حصہ ہیں،، قائد اور اقبال کی فکر پر مبنی بکس بھی مطالعے کے

شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں

شہری "آج کل کتاب کوئی نہین پڑھتے ،،، یہ ہماری ووکیبلری بڑھاتی ہے ،،، بچوں کی انٹرنسٹنگ کتابیں ہیں ،،، ہمیں کچھ وقت کتاب کے لیے بھی نکالنا چاہیے”

عالمی کتاب میلے میں بچوں کے لیے دلچسپ اور معلومات سے بھرپور کتابیں کم قیمت پر دستیاب ہیں
بچے ،، "مجھے فیکشن کتابیں پسند ہے ،،، ہم جتنا وقت کھیلنے اور کارٹون دیکھنے کے لیے نکالتے ہیں کچھ وقت کتاب کے لیے بھی نکالنا چاہیے”

لاہور انٹرنیشنل بک فئیر پندرہ مئی تک علم کے پیاسوں کی پیاس بجھاتا رہے گا۔

About The Author