دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ورک لوڈ مینیج کرنے کا معاملہ

ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں چند کھلاڑیوں کو آرام دینے یا نہ دینے سے متعلق ٹیم مینجمنٹ نے سر جوڑ لئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ورک لوڈ مینیج کرنے کا معاملہ

ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں چند کھلاڑیوں کو آرام دینے یا نہ دینے سے متعلق ٹیم مینجمنٹ نے سر جوڑ لئے

ذرائع کے مطابق قومی فاسٹ باولر شاہین آفریدی ، حارث روف اور محمد رضوان کو آرام دیئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ویسٹ انڈیز سیریز میں شاہنواز دہانی کو موقع مل سکتا ہے۔ شدید گرمی کے باعث ٹیم کا تربیتی کیمپ بھی مختصر رکھنے پر بات چیت جاری ہے۔

ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

ترجمان پی سی ب ی کے مطابق ویسٹ انڈیز سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔

کھلاڑیوں کو آرام دینا کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا جائے گا۔

چیف سیلیکٹر کپتان اور کوچ سے مشاورت کے بعد اسکواڈ کا حتمی اعلان کرینگے۔

About The Author