جنوری 6, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ اور جونئیر لیگ کے انعقاد کا معاملہ

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ گورننگ کونسل کا اجلاس جلد ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ اور جونئیر لیگ کے انعقاد کا معاملہ

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ گورننگ کونسل کا اجلاس جلد ہوگا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق گورننگ کونسل کے اجلاس میں پی ایس ایل سے متعلق اہم امور پر گفتگو اور فیصلے کئے جائینگے۔

پاکستان جونئیر لیگ کے حوالے سے بھی تمام تر تفصیلات گورننگ کونسل کے اجلاس میں بتائی جائیں گی۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان جونئیر لیگ کے لئے کسی فرنچائز کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

کئی فرنچائزز نے جونئیر لیگ میں دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے۔

About The Author