دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ویسٹ انڈیزکا دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو کھیلے جائیں گے

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

 ٹیم کی قیادت نکولس پورن کریں گے

 شائی ہوپ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے

ٹیم میں تین نوجوان کھلاڑیوں کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو کھیلے جائیں گے

تینوں میچز راولپنڈی میں کھیلیں جائینگے

About The Author